بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Wednesday, 17 June 2026 | پاکستان: 3 محرم 1448

ویمن ٹی 20ورلڈ کپ: پاکستان بھارت ٹاکرا آج، کرکٹرز جیت کیلئے پرعزم

Sunday, 6 October, 2024

دبئی:  میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2بجے شروع ہو گا، پاک بھارت ٹاکرے سے قبل سکیورٹی کے انتظامات بھی مزید سخت کردیئے گئے ہیں۔ کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا کا کہنا ہے کہ پہلے میچ کی طرح بھارت کے خلاف بھی عمدہ کھیلنے کی کوشش کریں گے۔ میچ سے قبل دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ کو پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے رنگ میں رنگ دیا گیا۔ قومی ویمن ٹیم ایونٹ کے پہلے میچ میں سری لنکا کو 31 رنز سے دھول چٹا چکی ہے جبکہ بھارت کو اپنے افتتاحی میچ میں کیویز کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *