کے پی معیشت کا دھڑکتا دل:ٹوبیکو اور ماربل صنعتیں
خیبر پختونخوا کی سرزمین جہاں اپنی خوبصورتی اور مہمان نوازی میں بے مثال ہے، وہاں یہ صوبہ ملکی معیشت کو سہارا دینے والے دو انتہائی اہم ستونوں کا گھر بھی ہے۔ تمباکو اور ماربل صنعتیں صوبے کے وہ دو بڑے سیکٹرز ہیں جو نہ صرف قومی خزانے کو سالانہ اربوں روپے کا ٹیکس فراہم کرتے […]
