پاکستان کا ٹیکنالوجی کی دنیا میں انقلابی قدم ،زائد بجلی سے ڈیجیٹل معیشت کی بنیاد رکھ دی گئی
پاکستان نے ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل معیشت کے میدان میں ایک تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے زائد بجلی کو کرپٹو کرنسی اور مصنوعی ذہانت کے مراکز میں استعمال کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس فیصلے کو ماہرین مستقبل کی معیشت کے لیے ”گیم چینجر”قرار دے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق .1پاکستان نے ٹیکنالوجی کی دنیا میں […]