بارشوں اور سیلاب سے ریلوے کے بنیادی ڈھانچے کو 12 ارب روپے کا نقصان
ملک بھر میں شدید بارشوں اور بدترین سیلاب سے ریلوے کے بنیادی ڈھانچے کو اندازاً 12 ارب روپے کا نقصان ہوا ہے۔ ملک بھر میں جون سے جاری مون سون بارشوں کے سلسلے کے باعث اور سیلابی ریلوں سے ریلوے کے بنیادی ڈھانچے کو اندازاً 12 ارب روپے کا نقصان ہوا ہے، جس میں سے […]