ٹی ایل پی پر پابندی
ایک فیصلہ کن کریک ڈائون میںوفاقی کابینہ نے باضابطہ طور پر تحریک لبیک پاکستانکو انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت کالعدم تنظیم قرار دے دیا،پارٹی کی جانب سے منظم پرتشدد مظاہروں اور ہنگاموں کے بعد۔یہ منظوری جو پنجاب کی صوبائی حکومت کی فوری سفارشات کے جواب میں سامنے آئی،وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ […]
