پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹرز نے آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ کرلیا
پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹرز نے آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ کرلیا اور فیصلے سے تمام سینیٹرزکو آگاہ بھی کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق آج سہ پہر 3 بجے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پی ٹی آئی کا کوئی بھی سینیٹر شریک نہیں ہوگا، اس کے باوجود پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا […]