پاکستان جرائم

پارلیمنٹ ہائوس سے اراکین کی گرفتاریاں ، وزارت داخلہ اور آئی جی اسلام آباد کو نوٹس جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ میں پارلیمنٹ ہاس سے ارکان اسمبلی کی گرفتاریوں کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے رکن اسمبلی زین قریشی کی درخواست پر سماعت کی۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزارت داخلہ اور آئی جی اسلام آباد کو نوٹس جاری کر دیا۔ سیکرٹری قومی اسمبلی اور چیف […]

Read More