پانی پوری بیچنے والے جیسوال آئی پی ایل کے ہیرو بن گئے
ممبئی: پانی پوری بیچنے والے یشاسوی جیسوال آئی پی ایل کے ہیرو بن گئے۔یشاسوی جیسوال نے اتوار کے روز ممبئی میں 62 بالز پر 124 رنز بنائے تھے، جیسوال کا تعلق اترپردیش سے ہے، 11 برس کی عمر میں وہ ممبئی آگئے، آزاد میدان کے ساتھ ایک خیمے میں رہنا شروع کردیا، وہ رات کو […]
