پاک ایران تعلقات انتہائی عروج پر
یوم پاکستان کی مناسبت سے 23 مارچ کے موقع پر تہران کے آزادی سکوائر پر پاکستان اور ایران کے پرچم روشن کئے گئے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایران کے سفارتخانے نے اس حوالے سے ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ تہران کے آزادی اسکوائر کو پاکستان اور ایران کے […]