دنیا معیشت و تجارت

پاکستانیوں کیلئے جاپان میں ورکنگ ویزوں کا آغاز،900پاکستانی جاپان پہنچ گئے

پاک جاپان تاریخ میں پہلی دفعہ پاکستانیوں کے لیے جاپان کے ورکنگ ویزوں کا آغاز، نو سو پاکستانی ملازمت کے لیے جاپان پہنچ گئے، پاکستانی خواتین بھی شامل ہیں. دو ہزار ڈالر سے زائد تنخواہ، رہائش اور دیگر سہولتیں بھی شامل ہیں جبکہ انٹرن شپ ویزے بھی لگنا شروع ہوگئے، کئی لاکھ ویزوں کی گنجائش […]

Read More