دیس کا المیہ۔۔۔!
پاکستانی عوام سچے ہیں، وہ محب وطن بھی ہیں ان ہمدردی بھی ہے اور وہ قربانی اور ایثار کے جذبہ سے سرشار ہیں لیکن سچی بات یہ ہے کہ ہم پر مسلط نظام جھوٹا ہے جس نے ہم سب کو جھوٹا بنادیا ہے دیکھا جائے تو پورا معاشرہ شیطان کے جال میں پھنس چکا ہے […]