عالمی اداروں کاپاکستانی معیشت پراعتمادکااظہارخوش آئند
انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے کہا ہے کہ پاکستان فنڈ کے ساتھ 9ماہ کے 3 ارب ڈالر کے سابقہ اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے ممکنہ فالو اپ پروگرام سے متعلق بات چیت کر رہا ہے جب کہ اہم مسائل حل ہونا باقی ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی خبر کے مطابق […]