پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان، 61000 پوائنٹس کی سطح بحال
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان جاری ہے، جس سے مارکیٹ کی 61000 پوائنٹس کی سطح بھی بحال ہو گئی۔حصص بازار میں دو دن شدید مندی رہنے کے بعد گزشتہ روز شروع ہونےو الا تیزی کا رجحان آج بھی جاری ہے۔ کاروبار کے آغاز پر پی ایس ایکس میں 386 پوائنٹس کی تیزی […]