وزیراعظم کی پاکستان بزنس کونسل متحدہ عرب امارات کے وفد کی ملاقات
وزیراعظم محمّد شہباز شریف سے آج پاکستان بزنس کونسل متحدہ عرب امارات کے ایک وفد نے ابو ظہبی میں ملاقات کی. وزیراعظم نے وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ انھیں یہ جان کر خوشی ہوئی ہے کہ پاکستانی بزنس مین اپنی محنت اور تجربے کو بروے کار لاتے ہوئے متحدہ عرب امارات میں […]