پاکستان تحریک انصاف کی حمایت یافتہ 82 آزاد نامنتخب ارکان کو سنی اتحاد کونسل میں شامل
قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں پر پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت جاری، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ 82 نامنتخب امیدواروں نے حلف نامے دیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق گذشتہ دن پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ 32 ارکان قومی اسمبلی نے بھی سنی اتحاد […]
