پاکستان

عدالت کا سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کو ریلیف

احتساب عدالت لاہور نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی عبوری ضمانت منظور کر لی ہے، جس کا تحریری حکم جاری کر دیا گیا ہے۔ احتساب عدالت نمبر 2 کے جج نسیم احمد ورک نے عبوری ضمانت کی منظوری کا فیصلہ جاری کیا۔ عدالت نے اپنے تحریری حکم میں کہا ہے کہ عثمان بزدار عبوری […]

Read More
پاکستان

حکومت کی پی ٹی آئی سے رابطوں کی تصدیق

وفاقی وزیر احسن اقبال نے پی ٹی آئی سے مذاکرات سے متعلق تحریک انصاف سے رابطوں کی تصدیق کردی۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے احسن اقبال نے پی ٹی آئی سے رابطوں کی تصدیق کی۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے کچھ سنجیدہ لوگوں نے وفاقی حکومت سے رابطہ کیا تھا۔ وفاقی وزیر نے […]

Read More
پاکستان

وزیر اعظم پاکستان کا چیف جسٹس کو خط ، عمران خان پر فائرنگ کیلئے جو ڈیشل کمیشن بنانے کی ااستدعا

وزیراعظم شہباز شریف نے چیف جسٹس آف پاکستان کو دوسرا خط لکھ کر عمران خان پر حملے کے حقائق جاننے کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کی استدعا کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے خط میں درخواست کی ہے کہ سپریم کورٹ کے تمام دستیاب جج صاحبان پر مشتمل کمیشن بنایا جائے۔ کمیشن اس بات پر […]

Read More
معیشت و تجارت

پاکستانی روپے میں استحکام ، ڈالر کو بریک لگ گئی

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی اونچی اڑان کو بریک لگ گیا۔ انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ ایک پیسہ کم ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں مسلسل چوتھے روز قدر میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ ایک پیسہ کم ہوکر 221 روپے 65 پیسے ہوگیا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں […]

Read More
پاکستان

صوبائی حکومتیں شاہراہیں کھلوائیں ورنہ سنگین آئنی نتائج کیلئے تیار رہیں ، وفاقی وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے خبردار کیا ہےکہ صوبائی حکومتیں شاہراہیں کھلوانے کیلئے ذمہ داری پوری کریں ورنہ سنگین آئینی نتائج ہوں گے۔ منگل کو اسلام آباد میں نیوزکانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں چند سو احتجاجیوں کی وجہ سے کروڑوں لوگ پریشان ہورہے ہیں۔ صوبائی حکومتیں راستے فوری کھلوائیں، ورنہ […]

Read More
پاکستان

ماحولیاتی انصاف کا تقاضا ہے،تمام ممالک مشترکہ ذمہ داری لیں ، وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ماحولیاتی انصاف کا تقاضا ہے کہ تمام ممالک مشترکہ ذمہ داری لیں۔ وزیراعظم شہبازشریف نے کلائمیٹ امپلی منٹیشن سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا کاربن کے اخراج میں حصہ ایک فیصد سے بھی کم ہے مگر یہ موسمیاتی تبدیلیوں سے شدیدمتاثرہ ملکوں میں سرفہرست میں […]

Read More
پاکستان

پاکستان کو قرض نہیں فنڈنگ چاہئے، وزیر اعظم

وزیراعظم شہبازشریف کانفرنس آف پارٹیز27 میں پاکستان کاموقف پیش کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہاکہ کوپ 27انسانیت کی آواز بن کرابھراہے اورماحولیاتی تبدیلیوں کے نقصانات سے متاثرہ ملکوں کیلیے وسائل درکار ہیں ۔ انھوں نے مزید کہا کہ پاکستا ن میں سیلاب سے 3کروڑ سے زائد افراد شدید متاثر ہوئے تاہم ماحولیاتی انصاف کاتقاضاہے کہ […]

Read More
پاکستان

گورنر راج کی آئن میں جگہ موجود ہے ، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ گورنر ہاؤس پر حملہ کیا گیا ، امن و امان کی صورتحال اور حالات ہاتھ سے نکلنے پر گورنر راج کی آئین میں جگہ موجود ہے ۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیاست میں ہم خدمت پر […]

Read More
پاکستان

مصظفیٰ نواز کھوکھر نے استعفیٰ کیوں دینے کا اعلان کیا ؟

ٹوئٹر پر ایک بیان میں مصطفٰی نواز کھوکھر کا کہنا تھا کہ چیئرمین سینیٹ کو کل اپنا استعفیٰ پیش کروں گا ۔ مصطفٰی نواز کھوکھرکا کہنا تھا کہ آج پارٹی کے سینیئر رہنما سے ملاقات ہوئی ، انہوں نے بتایا کہ پارٹی قیادت میرے سیاسی مؤقف سے خوش نہیں تھی اور سینیٹ کی نشست سے […]

Read More
پاکستان

سونے کی قیمت میں اضافہ ، آج قیمت کیا رہی ؟

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے ۔ سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 52 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے ۔ 10 گرام سونے کی قدر 428 روپے بڑھ کر 130572 روپے ہے جبکہ […]

Read More