کھیل

قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف کی سالگرہ ، کھلاڑیوں کا خوب ہلہ گلہ

قومی فاسٹ بولر حارث رؤف کی آج سالگرہ ہے، سڈنی میں قومی ٹیم نے حارث رؤف کی سالگرہ منائی۔ سڈنی میں قومی ٹیم کے مینٹور میتھیوہیڈن اور ٹیم کے دیگر ارکان نے حارث رؤف کو گلے لگا کر انہیں سالگرہ کی مبارکباد اور دعائیں دیں، سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا۔ اس موقع پر قومی […]

Read More
پاکستان

عمران خان پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ درج

سپریم کورٹ کے حکم عمران خان پرقاتلانہ حملےکا مقدمہ تھانہ سٹی وزیرآباد میں درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے حکم پر عمران خان پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ تھانہ سٹی وزیر آباد میں درج کرلیا گیا ہے ، پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ مقدمے میں موقع سے گرفتار ملزم نوید کو […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی نے اپنا فیصلہ تبدیل کرلیا؟

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے لانگ مارچ کی تاریخ ایک مرتبہ پھر تبدیل کردی۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماءاور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ کی تاریخ تبدیل کرنے کا فیصلہ مشاورت سے کیا گیا ہے جو اب جمعرات کو دوپہر دو بجے وزیر […]

Read More
پاکستان

یہاں قانون کی نہیں اشرافیہ کی حکمرانی ہے، جسٹس اطہر من اللہ

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ یہاں قانون کی نہیں بلکہ اشرافیہ کی حکمرانی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپنے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ میں کوئی کریڈٹ نہیں لینا چاہتا کیونکہ […]

Read More
پاکستان

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان متوقع، پاکستان کو کتنا بیل آؤٹ پیکج ملے گا ؟

سعودی ولی عہداور وزیراعظم محمد بن سلمان رواں ماہ پاکستان کادورہ کریں گے۔ میڈیا کے مطابق رواں ہفتے کے آخر میں سعودی خصوصی سکیورٹی ٹیم پاکستان پہنچے گی اور سکیورٹی انتظامات کا حتمی جائزہ لے گی۔ سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ولی عہد کے دورے میں پاکستان کو 4.2 ارب ڈالرز اضافی بیل آؤٹ […]

Read More
کھیل

پاکستانی ٹیم معیاری ٹیم ہے، ہمیں اچھی کرکٹ کھیلنا ہوگی، ٹیم ساؤتھی

پاکستانی ٹیم معیاری ٹیم ہے، ہمیں اچھی کرکٹ کھیلنا ہو گی ، ٹیم ساؤتھی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر ٹم ساؤتھی نے کہا کہ پاکستان ٹیم سیمی فائنل میں ایک بڑا خطرہ ثابت ہو گی کیونکہ وہ ایک معیاری ٹیم ہے جسے شکست دینے کیلئے ہمیں ان سے اچھی کرکٹ کھیلنا پڑے گی۔ […]

Read More
پاکستان

چیف جسٹس کا ارشد شریف کے قتل کی تحقیقاتی ٹیم سے رپورٹ طلب

چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے ہیں کہ سینئر صحافی ارشد شریف کی والدہ کی درخواست پر کاروائی شروع کر دی ہے۔ کینیا جانے والی کمیٹی سے رپورٹ طلب کر رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں مرحوم ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم رپورٹ فراہم نہ کرنے کے خلاف والدہ […]

Read More
پاکستان

سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر نے اپنی معطلی چیلینج کر دی

کیپٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور غلام محمود ڈوگر نے اپنی معطلی لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دی۔ سی سی پی او لاہور کی جانب سے دائر درخواست میں وفاقی حکومت، سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ اور پنجاب حکومت کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت نے 27 […]

Read More
خاص خبریں

پاکستان کے سیاستدانوں، جنرلز اور اہم شخصیات کی جاسوسی میں بھارتی ہیکرز کے ملوث ہونے کا انکشاف

لندن میں موجود بیورو آف انویسٹی گیٹو جرنلزم اور برطانوی اخبار سنڈے ٹائمز نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت کی خفیہ ایجنسیز کے حکم پر بھارتی ہیکرز کے گینگ نے پاکستانی سیاستدانوں، فوجی افسران اور سفارتکاروں کی ای میل ہیک کروائے اور خفیہ آلات کے ذریعے سے ان کی گفتگو ریکارڈ کی۔ غیر ملکی خبر […]

Read More
پاکستان

لیگی رہنماء عطاء تارڑ پر دہشت گردی کا مقدمہ درج

پنجاب کے ضلع حافظ آباد میں وزیراعظم کے معاون خصوصی اور لیگی رہنما عطا تارڑ، سابق وفاقی وزیر سائرہ افضل تارڑ اور رائے قمر سمیت دیگر افراد کیخلاف دہشت گردی کا مقدمہ بنایا گیا ہے۔ حافظ آباد تھانے میں درج ہونے والے مقدمے میں لکھا گیا ہے کہ رائے قمر نے لیگی قیادت کے حکم […]

Read More