پاکستان کیلئےبڑا اعزاز، وزیر اعظم کو بڑی ذمہ داری مل گئی
تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کی تنظیم کی نائب صدارت وزیراعظم شہباز شریف کو مل گئی ہے۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف ناروے کے وزیراعظم اور مصر کے صدر گول میز کانفرنس کی مشترکہ صدارت کریں گے۔ اجلاس آئندہ ماہ کی 6 تاریخ سے مصر کے شہر شرم […]