پاکستان دنیا کا نمبر1 ملک
ملک میں دھماکے ہو رہے ہیں بدامنی بڑھ رہی ہے تو دوسری طرف ہمیں معاشی اقتصادی اور پسماندگی سمیت مختلف چیلنجز کا سامنا ہے اور یہ آج سے نہیں جب سے پاکستان بنا تب سے ہم ان مسائل کے بھنور میں پھنسے ہوئے ہیں76سالوں سے ملک کو امن نصیب نہیں ہوا اور نہ ہی یہاں […]