پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025 میں نیشنل منرلز ہارمونائزیشن فریم ورک کی تیاری مکمل
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی)کی معاونت سے پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025 میں نیشنل منرلز ہارمونائزیشن فریم ورک متعارف کرانے کی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں۔ پاکستان کے معدنی وسائل کی مالیت 6 ٹریلین ڈالر سے زائد ہے جو سرمایہ کاروں کے لیے بے مثال مواقع فراہم کرتی ہے، معدنی شعبے […]