اداریہ کالم

پاکستان میں دہشتگردوں اور انکے سہولت کاروں کیلئے کوئی جگہ نہیں

چیف آف آرمی سٹاف(سی او اے ایس)جنرل سید عاصم منیر نے جمعہ کو راولپنڈی میں جنرل ہیڈ کوارٹرز(جی ایچ کیو)میں 268ویں کور کمانڈرز کانفرنس (سی سی سی)کی صدارت کی۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر)کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق شرکا کو موجودہ جیو اسٹریٹجک ماحول،ابھرتے ہوئے قومی سلامتی کے چیلنجز […]

Read More