پاکستان میں بڑھتی آبادی
پاکستان دنیا کا پانچواں اور اسلامی ممالک میں دوسرے نمبر کا سب سے زیادہ آبادی والا ملک ہے۔ یہ تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی کسی خاموش خطرے سے کم نہیں ہے۔ زیادہ بچوں کی پیدائش کے جہاں معاشرتی اور معاشی نقصانات ہیں، وہیں اسکا سب سے بڑا نقصان ماں اور بچے کی صحت پر ہوتا […]