پاکستان کو دیوالیہ کی نہج پر پہنچانے والا وائٹ پیپر چھاپ رہا ہے، مریم اورنگزیب
وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان کو دیوالیہ کی نہج پر پہنچانے والا وائٹ پیپر چھاپ رہا ہے۔ چار سال ملکی معیشت تباہ کرنے والا ایک سال کی کارکردگی پر سوال پوچھ رہا ہے۔پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ وائٹ پیپر، پیلا […]