خاص خبریں

پاکستان کو زیادہ مالیاتی ڈسپلن دکھانا ہوگا، آئی ایم ایف

عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پاکستان کو زیادہ مالیاتی ڈسپلن دکھانا ہوگا۔آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان سے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدے پر اعلامیہ جاری کیا گیا ہے ۔ جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان نے حال ہی میں کئی اقدامات کیے ہیں ، حالیہ بجٹ میں آمدن […]

Read More
خاص خبریں

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ ہوگیا

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ ہوگیا ،معاہدے کے تحت پاکستان کو تقریبا3 ارب ڈالر فراہم کیے جائینگے ۔پاکستان اور آئی ایم ایف نو ماہ کے اسٹینڈ بائی ارینیجمنٹ معاہدے پر متفق ہوگئے ۔ آئی ایم ایف کے مطابق معاہدے کی حتمی منظوری ایگزیکٹو بورڈ سے لی جائیگی ، ایگزیکٹو بورڈ […]

Read More
کالم

کاسمو کلب اور باغ جناح

گزشتہ رات کاسمو پولیٹن کلب لاہور جانا ہوا تو ایک خوشگوار حیرت ہوئی پاکستان میں تبدیلی آئے نہ آئے اس کلب میں تبدیلی ضرور آگئی ہے کلب میں جتنا وقت گذرا اسکے بعد اندازہ ہوا کہ یہاں بھی تبدیلی کسی کو گوارا نہیں سبھی ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچنے میں مصروف ہیں نیا کیفے ٹیریا […]

Read More
خاص خبریں

پاکستان کے ایٹمی دھماکوں کے25 برس مکمل

پاکستان کے ایٹمی دھماکوں کے 25 برس مکمل ہوگئے ، پاکستان نے آج ہی کے دن خطے میں طاقت کا توازن بحال کیا۔یوم تکبیر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہبا زشریف نے کہا کہ یہ دن ہمارے عزم کا اظہار تھا کہ ہم آزاد ہیں اور آزاد ہی رہیں گے ، کوئی ہماری آزادی چھین […]

Read More
کالم

یوم تکریم شہدائے پاکستان

سانحہ 9 مئی کے واقعات ملکی تاریخ میں سیاہ باب کے طور پر لکھے جائیں گے جب اپنے ہی ملک کے شرپسند عناصر نے ایک مخصوص سیاسی پس منظر میں سویلین مقامات پر حملے کر کے توڑ پھوڑ کی ، تباہی مچائی، عسکری تنصیبات پر ہلہ بول کر انہیں نقصان پہنچایا ، قومی املاک کو […]

Read More
اداریہ کالم

آرمی چیف کالاہورمیں اہم خطاب

نومئی کادن پاکستان کی تاریخ میں ایک سیاہ دن کے طورپر یادرکھاجائے گا کہ اس دن ایک سابق وزیراعظم کی گرفتاری پر ملک کی ایک بڑی سیاسی جماعت میں چھپے دہشت گرد عناصر کھل کرسامنے آئے اور انہوں نے عسکری تنصیبات جی ایچ کیو، پی اے ایف بیس میانوالی،قلعہ بالاحصار پشاور کو اپنی شدت پسندی […]

Read More
کالم

پاکستان ۔۔۔مشکل فیصلے

پاکستان ہمارے اجداد نے بہت سی جانی اور مالی قربانیوں کے بعد حاصل کیا تھا اس وقت سیاسی اور اقتصادی بحرانوں کا شکار ہیے ۔ حزب اختلاف اور حکومت ایک دوسرے کو برداشت کرنے کو تیار نہیں۔ پورے ملک میں مہنگائی کا گراف 48فیصد سے اوپر جاچکاہے جبکہ اس ریجن کے دیگر ممالک جیسے بھارت […]

Read More
کالم

عمران کی باہر روانگی اور عدالتی کمیشن!

پاکستان میں آج کل دو خبریں چھائی ہوئی ہیں۔ایک تو عمران خان کو باہر بھیجنا اور دوسرا آڈیو لیکس پر عدالتی کمیشن کا قیام ۔یوں تو مین سٹریم میڈیا اور سوشل میڈیا کا مقبول عام موضوع آج بھی نو مئی کا سانحہ ہے لیکن ان دو خبروں کی معنویت اور اہمیت بھی کچھ کم نہیں۔عمران […]

Read More
پاکستان

پاکستان نے تاریخ میں پہلی مرتبہ حج کوٹہ سعودی عرب کوواپس کردیا

اسلام آباد: پاکستان نے تاریخ میں پہلی مرتبہ حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کردیا ۔سرکاری اسکیم کا 8 ہزار عازمین کیلئے ملنے والا حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کردیا گیا ہے سرکاری اسکیم کے تحت کم درخواستیں موصول ہونے پر حج کوٹہ واپس کرنا پڑا حج کوٹہ واپس نہ کیا جاتا تو رہائش […]

Read More
کھیل

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آج کراچی روانہ ہوں گی

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں کراچی جانے کیلئے آج دوپہر اسلام آباد ائیر پورٹ پہنچیں گی ، کراچی کیلئے دونوں ٹیموں کی مشترکہ فلائٹ ایک بجے شیڈول ہے راولپنڈی میں دو ونڈے میچز کھیلنے کے بعد اب پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان بقیہ تین ونڈے میچز کراچی میں کھیلے جائینگے۔سیریز کے آخری تین […]

Read More