اداریہ کالم

سوات میں دہشت گردی کاافسوسناک واقعہ

بلاشبہ دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان نے بھاری جانی ومالی نقصان اٹھایا ہے جس کی پوری دنیا معترف ہے، اس میں کئی تاریخی آپریشنزکئے گئے جس میں پاک فوج کوبڑی کامیابیاں حاصل ہوئیں۔مگرکچھ شرپسندغیرملکیوں کے ہاتھوں کھیل کر پاکستان کی جڑوں کو کمزورکرنے کی مذموم کوششیں کررہے ہیں جس میں انہیں کسی بھی صورت […]

Read More
کھیل

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آخری ٹی 20 میچ کل کھیلا جائیگا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری 5 میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آخری میچ کل کھیلا جائیگا ۔قومی ٹیم کو 5 میچوں کی سیریز میں 1.2 کی برتری حاصل ہے پاکستان نے پہلے دومیچز میں نیوزی لینڈ کو شکست دی تھی ، جبکہ تیسرے میچ میں ناکامی کاسامنا کرنا پڑ ا تھا ۔دونوں […]

Read More
کالم

ایک ناقابل تردید حقیقت

یہ ایک روایت ہے کہ پاکستان میں اپوزیشن نے ہمیشہ برملا طور پر امریکہ کو پاکستان کا نااعتبار دوست ٹھہرایا ہے ،لیکن اقتدار میں آنے کے بعد انہوںنے ہمیشہ امریکہ کی چھتری میں حکومت کرنے میں اپنی عافیت سمجھی ہے۔ اس تناظر میں یہ ایک ناقابل تردید حقیقت ہے کہ روز اول سے ہم سامراج […]

Read More
دنیا

امریکا کا ڈیموکریسی سمٹ میں پاکستان کی عدم شرکت پر اظہار افسوس

اسلام آباد: امریکا نے ڈیموکریسی سمٹ میں پاکستان کے شرکت نہ کرنے پر افسوس کا اظہار کیاہے ۔امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ ہماری پاکستان کیساتھ گہری سکیورٹی پارٹنر شپ ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان سے جمہوریت ، انسانی حقوق ، آزادی اظہار اور مذہب […]

Read More
کھیل

بھارت ایشیا کپ کیلئے پاکستان نہ آنے کے بہانے ڈھونڈنے لگا

ایشیا کپ 2023 کیلئے بھارت پاکستان نہ آنے کے بہانے ڈھونڈنے اور اپنی من مانی کرانے کی کوششوں میں مصروف ہے۔بھارتی کرکٹ بورڈ کے آفیشل نے کہا ہے کہ پاکستان میں ایشیا کپ کے انعقاد پر تحفظات ہیں ۔ بھارتی بورڈ آفیشل کا کہنا ہے کہ ایشین کرکٹ کونسل ایشیا کپ کے دو ممالک میں […]

Read More
کھیل

پاکستان آمدکا فیصلہ بھارتی کرکٹ بورڈ کرے گا: بھارتی وزیر کھیل

پاکستان میں منعقد ہونے والے ایشیا کپ کیلئے بھارتی ٹیم کی پاکستان آنے سے متعلق بھارتی وزیر کھیل انوراگ ٹھاکر نے یوٹرن لے لیا۔گزشتہ برس بھارت کے وزیر برائے کھیل نے بیان دیا تھا کہ ایشیا کپ کیلئے پاکستان جانے کا فیصلہ وزارت داخلہ نے کرنا ہے کیونکہ کھلاڑیوں کی سکیورٹی اہم ہے۔تاہم اب ایک […]

Read More
کالم

قیدیوں کی فلاح و بہبود کےلئے اقدامات

پاکستان میں جیل کی الگ ہی ایک سلطنت ہے جس میں جیلر جیسا بااختیار شخص ایک مطلق العنان بادشاہ والے اختیارات اور طاقت رکھتا ہے۔گنجائش سے زائد قیدی ہونے کی وجہ سے نہ صرف قیدیوں کو بلکہ عملہ کو بھی بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے سنٹرل […]

Read More
کالم

بے روزگاری سے پریشان ہیں تو یہ تحریر پڑھئے!

مصنف : ارشد فاروق بٹ پاکستان میں مسلسل سیاسی عدم استحکام، معاشی بے یقینی اور نوکریوں کی عدم دستیابی نے لاکھوں ہنر مند پاکستانیوں کو ملک چھوڑنے پر مجبور کر دیا ہے۔ دوسری جانب بڑھتی ہوئی مایوسی اور افلاس سے کئی ایک المیے جنم لے رہے ہیں۔ قطع نظر اس سے کہ ارباب اقتدار کوئی […]

Read More
کالم

عوام کامسئلہ عمران اور گندی سیاست نہیں

پاکستان کے23 کروڑ عوام بھوک، افلاس، غُربت، بے روزگاری ، بجلی، گیس کے بے تحاشا بلوں ، ڈیزل اور پٹرول، چینی، گھی، آٹے، دالوں اور اشیائے خور د و نوش کی آسمان سے باتیں والے نرخوں اور لاقانونیت سے انتہائی پریشان ہیں۔ جبکہ دوسری طرف مملکت خداداد پاکستان میں پی ڈی ایم اور پی ٹی […]

Read More
کالم

دہشت گردی ،آئی ایم ایف اور سیاست

پاکستان میں ایک دفعہ پھر دہشت گردی نے سر اٹھانا شروع کر دیاہے دہشت گرد کافی عرصے سے سرحدی علاقوں میں اپنی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہیں روزانہ ہماری سرحدوں پر متعین پاک فوج کے جوانوں کی شہادت کی خبریں آتی رہتی ہیں کوئٹہ میں سیلاب زدگان کی امدادی سرگرمیوں کے دوران پاک فوج کا […]

Read More