پاکستان

پاکستان کی جانب سے بیس کروڑ کی ادویات افغانستان کو روانہ کردی گیئں

پاکستان کی جانب سے بیس کروڑ کی ادویات افغانستان کو دی جارہی ہیں پانچ ٹرک اج افغانستان کیلئے روانہ باقی تقریبا 30ٹرک اگلے چند دنوں میں روانہ کر دیے جایں گے یہ بات وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے افغانستان کو پاکستان کی جانب سے دواوں کا عطیہ کئے جانے کی تقریب سے خطاب کرتے […]

Read More
کھیل

پہلا ٹیسٹ:انگلینڈ کی دوسرے روز بھی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری

راولپنڈی:پاکستان اور انگلینڈ کے مابین سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز بھی انگلش ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں انگلینڈ کے اوپنرز زیک کرولی اور بیک ڈکٹ نے اپنی ٹیم کی جارحانہ آغاز فراہم کیا۔دونوں نے پہلی وکٹ کی شراکت میں 233رنز سکور کیے۔بین ڈکٹ 107جبکہ زیک […]

Read More
کالم

پاکستان کے خلاف قادیانیوں کی سازشیں

نبوت کے جھوٹے دعویدار مرزا غلام احمد قادیانی نے1889میں انگریزوں کی سرپرستی میں نبوت کا دعویٰ کیا اور تمام مسلمانوں کو کافر قراردے دیا اور اعلان کیا کہ اس پر نئے سرے سے قرآن نازل ہوا ہے اور ہر مسلمان پر لازم ہے کہ اس کی نبوت پر ایمان لائے ورنہ وہ دائرہ اسلام سے […]

Read More
معیشت و تجارت

پاکستان اور جنوبی امریکی ممالک کے دوطرفہ تجارتی حجم میں اضافہ

اسلام آباد:پاکستان اور جنوبی امریکہ کے ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے پہلے 4ماہ میں سالانہ بنیادوں پر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔مالی سال کے پہلے4ماہ میں جنوبی امریکا کو پاکستانی برآمدات میں 11.15فیصد اور جنوبی امریکا سے درآمدات میں 10.94فید کی نموریکارڈ کی گئی۔سٹیٹ بینک کی جانب سے […]

Read More
پاکستان

اسحاق ڈار کی اتحادیوں سے ملاقاتیں تیز

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی آصف علی زرداری اور مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ہوئی ہے جس میں انہوں نے نوازشریف کا خصوصی پیغام پہنچایا۔ ذرائع پیپلزپارٹی کے مطابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار وفد کے ساتھ زرداری ہاؤس پہنچے جہاں انہوں نے آصف زرداری سے ملاقات کی جس میں بلاول بھٹو بھی موجود تھے۔ذرائع کا […]

Read More
پاکستان

آئی ایم ایف کا بڑا اقدام، سیلاب کی تباہکاریوں سے متعلق تفصیلات طلب

عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف) نے پاکستان میں سیلاب سے متعلق اخراجات کی تفصیلات طلب کر لیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے پاکستان سے سیلاب سے متعلق اخراجات کی تفصیلات سمیت بحالی اور انفرا اسٹرکچر کی تعمیر نو پر آنے والے اخراجات کی تفصیلات مانگ لی ہیں۔ ذرائع کے […]

Read More
پاکستان

نیب کا عمران کیخلاف کار وائی کا فیصلہ

قومی احتساب بیورو (نیب) نے توشہ خانہ کیس میں کارروائی کا عندیہ دے دیا۔ نیب ذرائع کا کہنا ہےکہ نیب توشہ خانہ کیس میں تمام مرکزی کرداروں کے خلاف کارروائی کرےگا۔ ذرائع نے بتایا کہ توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور فرح گوگی کے خلاف کارروائی کی جائے گی جب کہ شہزاداکبر، ذلفی بخاری […]

Read More
پاکستان

صدر مملکت کی اسحاق ڈار سے ملاقات ، اہم امور پر تبادلہ خیال

صدر مملکت عارف علوی سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملاقات کی ہے۔ ایوان صدر سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق وزیر خزانہ نے صدر کو ملکی معاشی اور مالی صورتحال پر بریفنگ دی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ صدر عارف علوی اور سینیٹر اسحاق ڈار کے درمیان ہونے والی ملاقات میں ملک میں […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

حکومت کا ایک بار پھر پٹرولیم مصنوعات برقرار رکھنے کا فیصلہ، وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہاہےکہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہیں گی، 30 نومبر تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تبدیل نہیں ہوں گی۔ اسحاق ڈار نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں ہی برقرار رہیں […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

ڈالر کو پر لگ گئے ، آج قیمت کیا رہی؟

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قیمت میں آج اضافے کا رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کئے گئے اعدادوشمار کے مطابق آج انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت 0.22 روپے کے اضافے کے بعد 221.91 روپے رہی۔ دیگر کرنسیوں کی بات […]

Read More