اداریہ کالم

پاک افغان بڑھتی ہوئی کشیدگی

پاک افغان کشیدگی اضافہ دیکھنے آ رہا ہے۔افغانستان جس کی پینگیں اب انڈیا سے بڑھنے لگی ہیں،کہا جاسکتا ہے کہ وہ پاکستان کے ازلی دشمن کی شہ پر ایسا کر رہا ہے۔گزشتہ روزپاکستان میں صوبہ بلوچستان کے افغانستان سے متصل سرحدی علاقوں چمن اور سپن بولدک میں پاکستان اور افغان طالبان کے بیچ ہونے والی […]

Read More