انٹرٹینمنٹ

پریانکا چوپڑا کی والدہ نے پرینیتی کی تصویر ڈیلیٹ کردی

ممبئی: بالی ووڈ سمیت ہالی ووڈ میں کام کرنے والی معروف بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کی والدہ مدھو چوپڑا نے پرینیتی چوپڑا کی تصویر سوشل میڈیا سے ڈیلیٹ کردی۔بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز پریانکا چوپڑا کی والدہ مدھو چوپڑا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اداکارہ پرینیتی چوپڑا کی شادی کی تقریبات کی ایک دلکش […]

Read More