ڈی جی آئی ایس پی آر آج 3 بجے اہم پریس کانفرنس کرینگے
ڈی جی آئی ایس پی آر آج 3 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج دوپہر 3 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے، جس میں قومی سلامتی کے امور سے متعلق بریفنگ دی جائے گی۔قبل ازیں پیر 22 جولائی کو ملکی سکیورٹی صورت حال اور […]