ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس
ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر)لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں اور افغان مہاجرین کی وطن واپسی کی ماضی کی سیاست پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس نے ریاست مخالف عناصر کے لیے خیبر پختونخوا میں دوبارہ منظم ہونے کی جگہ پیدا کی اور صوبے […]