پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس آج کابینہ میں پیش کیے جانے کا امکان
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 آج کابینہ میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔وزارت قانون نے آرڈیننس تیار کر کے کابینہ کو بھجوا دیا ہے۔ آرڈیننس کے ذریعے چیف جسٹس کے مقدمات کے فیصلے کے اختیارات بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔کمیٹی کے رکن کی عدم دستیابی کی صورت میں چیف جسٹس […]