پلاسٹک کی آلودگی سنگین خطرہ ہے: وزیرِ اعلی سندھ
وزیرِ اعلی سندھ مراد علی شاہ نے عالمی دن برائے پلاسٹک سے پاک کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پلاسٹک کی آلودگی ماحول، دریاں، سمندری حیات اور شہری ڈھانچے کے لیے سنگین خطرہ ہے۔ کراچی جاری کیے گئے پیغام میں وزیرِ اعلی سندھ کا کہنا ہے کہ پلاسٹک کا خاتمہ اجتماعی ذمے […]