پنجاب اسمبلی کے انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا گیا
الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا ہے جسکے مطابق کاغذات نامزدگی 12 سے 14 مارچ تک جمع کرائے جا سکیں گے اور کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 22 مارچ تک ہو گی کاغذات نامزدگی پر اپیلیں 27 مارچ تک جمع کرائی جا سکیں گی، الیکشن ٹریبونلز اپیلوں کو 3 […]