کالم

کیا پولیس کی واپسی مشکل ہے ؟

پولیس سے کچے کے ڈاکو تو ختم نہ ہوئے الٹا انہوں نے غریب ،مجبور اور مفلس لوگوں پر تشدد کرنا شروع کردیا وہ بھی مالی امداد لینے والی مجبور خواتین پر انہیں شرم ہے نہ کوئی حیا ہے جن خواتین کو جلاد نما پولیس والا تھپڑوں سے مار رہا ہے کیا اسکے گھر میں کوئی […]

Read More
جرائم خاص خبریں

پولیس نے سلمان اکرم راجہ کو حراست میں لے لیا

لاہور پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سلمان اکرم راجہ سمیت متعدد کارکنوں کو حراست میں لے لیا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں نے عام انتخابات کے نتائج میں مبینہ دھاندلی کے خلاف جیل روڈ پر پارٹی دفتر کے باہر احتجاج کیا۔پولیس نے احتجاج کرنے والے پی ٹی آئی […]

Read More
پاکستان جرائم

اسلام آباد میں ہنگامہ آرائی کی کسی کو اجازت نہیں دی جائیگی ، پولیس

اسلام آباد پولیس نے کہا ہے کہ شہر میں کسی کو ہنگامہ آرائی کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ایک بیان میں اسلام آباد پولیس کے ترجمان نے کہا کہ تمام فریقین کو پبلک انفارمیشن پلیٹ فارمز کے ذریعے دفعہ 144 کے نفاذ کے بارے میں آگاہ کر دیا گیا ہے، خلاف ورزی کرنے والوں کے […]

Read More
خاص خبریں

پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ کوئٹہ پولیس کے ہاتھوں گرفتار

لاہور: پنجاب حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی کی کارکن خدیجہ شاہ کی نظر بندی کا حکم واپس لینے کے بعد کوئٹہ پولیس نے انہیں گرفتار کرلیا۔کوئٹہ پولیس نے خدیجہ شاہ کو گرفتار کرکے راہداری ریمانڈ لینے کے لیے درخواست دائر کی۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے خدیجہ شاہ کا دو روز کا راہداری […]

Read More
خاص خبریں

خیبر پختون خوا پولیس نے مجھے اغوا کرنے کی کوشش کی،شیر افضل مروت

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت ایڈوکیٹ نے کے پی پولیس پر اغوا کرنے کی کوشش کا الزام لگایا ہے۔نائب صدر پی ٹی آئی شیر افضل مروت ایڈوکیٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کے پی کے میں پی ٹی آئی کے کنونشن کا سلسلہ […]

Read More
کالم

پولیس بے لگام

پنجاب کے نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی جب سے آئے ہیںاس وقت سے پولیس بھی بڑی ہتھ چھٹ قسم کی ہو گئی ہے حالانکہ بطور صحافی وہ خود ان چیزوں کے سخت خلاف ہوتے تھے ہوسکتا ہے کہ مصروفیات کے باعث وہ اب اس طرف دھیان نہیں دے رہے امید ہے کہ وہ پولیس کا […]

Read More
پاکستان

پنجاب انتخابات ! کیا پولیس الیکشن کمیشن کے پلان کے مطابق سکیورٹی فراہم کرپائیگی ؟

پولیس ذرائع کے مطابق پنجاب پولیس الیکشن کمیشن کے پلان کے تحت سکیورٹی فراہم نہیں کرسکے گی ، الیکشن کمیشن نے 53 ہزار سے زائد پولنگ سٹیشنز میں سے 30 فیصد پولنگ سٹیشنز کو حساس قرار دیا ہے ۔حساس پولنگ اسٹیشنز پر گیارہ اہلکار کم حساس پر آٹھ اور پرامن پولنگ اسٹیشنز پر پانچ اہلکار […]

Read More
کالم

پولیس کےلئے مختص 417ارب روپے کدھر گئے؟

سرکاری نوٹیفیکیشن کے مطابق حال ہی میں پولیس لائنز پشاور مسجد میں دہشت گردوں اور انتہاپسندوں کی خود کش حملے میں 81 افراد شہید اور 227 کے قریب بُری طرح زخمی ہوئے۔ پولیس لائن پشاور کو خیبر پختون خوا کا جی ایچ کیو بھی کہا سکتا تھا، کیونکہ پولیس لائن کے ایک طرف گورنر ہاﺅس […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

پولیس میں سیاسی مداخلت، پنجاب حکومت سے جواب طلب کرلیا

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے پولیس میں سیاسی مداخلت پر پنجاب حکومت سے جواب طلب کرلیا۔سپریم کورٹ میں محکمہ پولیس میں سیاسی مداخلت اور ٹانسفر وپوسٹنگ کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی۔درخواست گزار کے وکیل نے دلائل دیئے کہ پولیس افسران کے تبادلہ سیاسی مداخلت اور اثروسوخ سے ہوتے ہیں۔حالیہ دنوں میں خاتون ڈی پی او لیہ […]

Read More
güvenilir kumar siteleri