پولیو کا خاتمہ ہم سب کی قومی ذمے داری ہے: مراد علی شاہ کا ارکانِ اسمبلیوں کو خط
وزیرِ اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے پولیو کے خاتمے سے متعلق صوبے کے تمام اراکینِ قومی و صوبائی اسمبلی کو خط ارسال کیا ہے۔ کراچی سے وزیرِ اعلی سندھ کے ترجمان کے مطابق میئر کراچی اور بلدیاتی نمائندوں کو بھی وزیرِ اعلی نے خط ارسال کیا ہے۔ وزیرِ اعلی سندھ نے اپنے خط […]