آرمی چیف کی پرامن انتخابات پر قوم کو مبارکباد
12ویں عام انتخابات کے انعقاد کے بعد آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے عام قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات عوامی میڈینٹ کے تعین کی مشق ہیں اور جمہوری قوتوں کی نمائندہ متحد حکومت قومی مقصد بہتر طریقے سے پیش کرے گی۔ 25کروڑ کی آبادی والے ترقی پسند ملک کےلئے انتشار موزوں […]