پٹرول 7 روپے لیٹر مہنگا ہونے کا امکان
عام انتخابات سے قبل ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔31 جنوری سے 15 فروری تک پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 7 روپے فی لیٹر اضافہ ہو سکتا ہے۔عالمی منڈی میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران پیٹرول کی قیمت 83 ڈالر سے بڑھ کر 89 ڈالر، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی […]