پٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی قیمتیں،ٹرانسپورٹ کرایوں میں 10فیصد اضافہ
لاہور/راولپنڈی:پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اور نرز فیڈریشن نے کرایوں میں 10فیصد تک اضافہ کردیا۔ترجمان کے مطابق پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن کے اجلاس میں کہا گیا ہے کہ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے نے ٹرانسپورٹ سسٹم تباہ کردیا ہے۔ترجمان کے مطابق لاہور سے راولپنڈی،فیصل آباد اور ملتان کے […]