جنگ کی کڑکی میں پھنسا ڈونلڈ ٹرمپ
ایک پاکستانی کے طور پر میں صرف اپنے ملک کے حالات و معاملات کی طرف متوجہ نہیں رہ سکتا ۔دنیا جہان کے تمام مسائل و معاملات ، حالات و واقعات اور احوال و مآل میں دلچسپی لینے اور ان پر کوئی نہ کوئی رائے بنانے یا موقف اپنانے کی عادت ہر پاکستانی کا مشترکہ مشغلہ […]
