پیر سائیں
اللہ تعالیٰ نے دنیا بنائی اور اس میں انتظامات کو چلانے کے لیے قوانین بھی عطا فرمائے انسان کیونکہ پیدائشی طور پر ظالم اور جاہل ہے لہٰذا اس صفات کو بیان کرنے کے بعد اللہ پاک نے معاشرتی قوانین بھی نافذ کرنے کا حکم دیا۔ قتل کرو گے تو خون بہا دو یا پھر خود […]