سعد رفیق اور خواجہ سلمان کا پیرا گون سوسائٹی سے تعلق ثابت نہیں ہوا،نیب
لاہور:نیب نے احتساب عدالت میں جمع کرائے گئے جواب میں کہا ہے کہ خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کے خلاف پیرا گون سوسائٹی سکینڈل میں کوئی ثبوت نہیں ملا جبکہ وعدہ معاف گواہ بھی انہیں شہادت سے منحرف ہوگئے ہیں۔احتساب عدالت لاہور میں خواجہ برادران کی بریت کی درخواست پر نیب نے تحریری […]