کھیل

پیرس اولمپکس 2024 میں امریکا 126 میڈلز جیت کر پہلے نمبر پر رہا

امریکا نے ویمنز باسکٹ بال میں گولڈ میڈل جیت کر پیرس اولمپکس میں بھی بالادستی قائم کردی۔ مقابلوں کے اختتام پر امریکا اور چین کے طلائی تمغوں کی تعداد 40، 40 برابر رہی۔ پیرس اولمپکس 2024 میں مجموعی طور پر امریکا 126 میڈلز جیت کر پہلے نمبر پر رہا، چین 91 تمغے جیت کر دوسری […]

Read More
خاص خبریں کھیل

پیرس اولمپکس میں 40 سال بعد پاکستان کو سونے کا تمغہ جتوانے والے ارشد ندیم کا وطن واپسی پر والہانہ استقبال

پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنے والے اور 40 سال بعد پاکستان کو سونے کا تمغہ جتوانے والے جیولین تھرور ارشد ندیم وطن واپس پہنچ گئے، جہاں ان کا والہانہ استقبال کیا گیا، قومی ہیرو کو ارشد ندیم کو گلدستے اور پھولوں کے ہار پہنائے گئے جبکہ ایئرپورٹ پر ارشد ندیم اور پاکستان زندہ باد […]

Read More
کھیل

پیرس اولمپکس ، مردوں کی 100 میٹر دوڑ میں نئی تاریخ رقم

پیرس اولمپکس میں مردوں کی 100 میٹر دوڑ میں نئی تاریخ رقم ہوگئی ہے۔سیمی فائنل میں 12 کھلاڑیوں کی ٹائمنگ 10 سیکنڈز سے کم رہی، چار کھلاڑی 10 سیکنڈز سے کم ٹائمنگ کے باوجود فائنل میں نہ آسکے۔اولمپکس کی تاریخ میں پہلی بار 10 سیکنڈز سے کم ٹائمنگ کے باوجود کوئی فائنل دوڑ سے محروم […]

Read More
کھیل

پیرس اولمپکس ، چھٹے روز 11 سونے کے تمغوں کے ساتھ چین کی پہلی پوزیشن برقرار

پیرس اولمپکس کے چھٹے روز چین نے مزید دو گولڈ میڈلز جیت لیے، اس طرح چین نے 11 سونے کے تمغوں کے ساتھ پہلی پوزیشن پر دن کا اختتام کیا۔پیرس اولمپکس میڈلز ٹیبل پر فرانس اور جاپان 8-8 طلائی تمغوں کے ساتھ دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہیں۔آسٹریلیا 7 اور امریکا 6 گولڈ میڈلز کے […]

Read More
کھیل

پیرس اولمپکس ، زوردار مکہ مارنے پر اٹلی کی باکسر کا لڑنے سے انکار

پیرس اولمپکس کے وویمن باکسنگ ایونٹ میں اٹلی کی اینجلا کیرنی نے الجیریا کی باکسر ایمان خلیف کے خلاف پہلے راونڈ کے صرف 46 سیکنڈز کے بعد ہی لڑنے سے انکار کردیا۔پیرس اولمپکس کے چھٹے دن وویمن باکسنگ کی 66 کلو گرام کیٹیگری کے راونڈ آف سکسٹین میں اٹلی کی اینجلا کیرنی اور الجیریا کی […]

Read More