پاکستان

منظور وسان کی سیاستدانوں کیلئے برے دنوں کی پیشگوئی

اپنی پیش گوئیوں کے حوالے سے مشہور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ مجھے سیاستدانوں کے لیے اچھے دن نظر نہیں آ رہے۔منظور وسان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ آئندہ ماہ اسمبلی میں اہم فیصلے ہونے اور کچھ تبدیلیوں کا امکان ہے۔انہوں نے پیش گوئی کرتے ہوئے […]

Read More
پاکستان موسم

محکمہ موسمیات کی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرما اور خشک رہنے کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبرپختونخوا، جنوب مشرقی سندھ، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہواں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے جبکہ اسلام آباد اور گردونواح میں مطلع جزوی ابر آلود […]

Read More
پاکستان موسم

باغوں کے شہر لاہور میں آج اور کل بارش برسنے کی پیشگوئی

پی ڈی ایم اے کی جانب سے لاہور میں آج اور کل بارش برسنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق صوبائی دارالحکومت کے افق پر بادلوں کا راج ہونے سے لاہور کا موسم سہانا ہے، آج شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 25 جبکہ زیادہ سے زیادہ 32 ڈگری سینٹی گریڈ تک […]

Read More
موسم

محکمہ موسمیات نے بارشوں سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹے کے دوران اسلام آباد سمیت کشمیر، خیبرپختونخوا، پنجاب، بلوچستان، بالائی سندھ سمیت بیشتر مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے۔اتوار کو ملک کے بیشتر علاقوں میں مزید بارشوں کا امکان ہے جبکہ محکمہ موسمیات کی جانب سے بیشتر علاقوں میں انتباہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات […]

Read More
پاکستان موسم

آج سے 12 اگست تک پنجاب میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی

آج سے 12 اگست تک پنجاب میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی کر دی گئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق 9 اگست سے بحریہ عرب اور خلیج بنگال سے مون سون ہوائیں شدت کے ساتھ ملک میں داخل ہوں گی، 12 اگست تک کشمیر، وادی نیلم، راولاکوٹ، باغ میں تیز ہواں کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش […]

Read More
پاکستان موسم

ملک بھر میں آج سے 6 اگست تک طوفانی بارشوں کی پیشگوئی

ڈائریکٹر جنرل محکمہ موسمیات صاحب زاد خان نے کہا ہے کہ آج سے چھ اگست تک طوفانی بارشوں کا امکان ہے، پہلا سلسلہ اگست کی 6 تاریخ تک اور دوسرا سلسلہ 7 تا 15 اگست جاری رہنے کی توقع ہے۔اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ میں انہوں نے کہا کہ مون سون کے دو […]

Read More
پاکستان موسم

آج سے بدھ تک ملک میں بارشوں کی پیشگوئی

مون سون ہواں کے باعث آج سے بدھ تک ملک میں بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج کشمیر، اسلام آباد، پنجاب اور بالائی خیبرپختونخوا میں بارش کا امکان ہے۔سندھ کے ضلع سانگھڑ، میرپورخاص، عمر کوٹ، بدین اور دیگر ساحلی علاقوں میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر […]

Read More
پاکستان موسم

محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج بھی بارش کی پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج بھی شام یا رات کو بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق عمرکوٹ، تھرپارکر، میرپورخاص سمیت ساحلی پٹی میں بھی بارش متوقع ہے۔اس کے علاوہ بالائی خیبر پختونخوا، پنجاب، بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بھی بادل برسیں گے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں […]

Read More
پاکستان موسم

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوائوں کیساتھ آج مزید بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواں کے ساتھ آج مزید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔خیبر پختونخوا، اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار، بالائی پنجاب، شمال مشرقی بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔اس دوران چند مقامات پرموسلادھار بارش ہونے کی بھی توقع ہے، […]

Read More
پاکستان

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں طوفانی بارشو ں کی پیشگوئی

پی ڈی ایم اے نے لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں آج موسلا دھار بارش کی پیشگوئی کردی۔ پی ڈی ایم اے کے ترجمان نے کہا ہے کہ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق پنجاب کے مختلف اضلاع میں وقفے وقفے سے ہلکی بارش، تیز ہواں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوگی۔ […]

Read More