کھیل

پی ایس ایل 10 کا تاج کس کے سر سجے گا؟ لاہور یا کوئٹہ، فیصلہ کن معرکہ آج

لاہور:پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)سیزن 10 کا تاج کس کے سر سجے گا؟ فیصلہ کن معرکہ آج ہوگا۔لاہور قلندرز کی ٹیم ٹائٹل اپنے نام کرے گی یا ٹرافی ہوگی کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے نام، ایونٹ کے فائنل معرکے کیلئے دونوں ٹیمیں لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں شام ساڑھے 7 بجے ان ایکشن ہوں گی۔لاہور قلندرز […]

Read More
خاص خبریں کھیل

پی ایس ایل 10: بقیہ میچز کا 17 مئی سے آغاز، محسن نقوی کا اعلان

لاہور:چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اعلان کیا ہے کہ پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کا آغاز 17 مئی سے ہو گا جبکہ ایونٹ کا فائنل 25 مئی کو کھیلا جائے گا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کو دوبارہ […]

Read More
کھیل

پی ایس ایل 10: شاداب خان آج کا میچ نہیں کھیلیں گے

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان گروئن انجری کی وجہ سے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)میں آج کا میچ نہں کھیلیں گے۔ اس حوالے سے اسلام آباد یونائیٹڈ کا کہنا ہے کہ شاداب خان کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ میں دستیاب نہیں ہوں گے۔گزشتہ رات پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے […]

Read More
کھیل

پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 80 رنز سے ہرادیا

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) 10 کے دوسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے یکطرفہ مقابلے میں پشاور زلمی کو 80 رنز سے ہرادیا۔ راولپنڈی کے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے […]

Read More
کھیل

رمضان المبارک میں پی ایس ایل کے میچز کس وقت ہونگے، کھیل کے میدان سے شائقین کیلئے اہم خبر آگئی

پی ایس ایل نے سیزن 9 کے میچز کے اوقات کا اعلان کر دیا ہے جو آج ہفتہ 17 فروری سے لاہور میں شروع ہوں گے۔پہلے میچ میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ آمنے سامنے ہوں گے، یہ میچ رات 8 بجے کھیلا جائے گا۔جب ایک دن میں دو میچ ہوں گے […]

Read More
کھیل

پی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن کا شیڈول فائنل کر لیا گیا

ملک میں کرکٹ کے فروغ کے لیئےپی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن کا شیڈول فائنل کر لیا گیا۔ 8 کے شیڈول کا اعلان جمعہ کو متوقع ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ پی سی بی کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام پی ایس ایل فرنچائزرز کے ساتھ شیڈول کے حوالے سے حتمی مشاورت کریں گے، […]

Read More
پاکستان کھیل

پی ایس ایل کے آٹھویں سیزن کی افتتاحی تقریب کراچی میں منعقد ہونے کا امکان

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں سیزن کی افتتاحی تقریب کراچی میں منعقد ہونے کا امکان ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں سیزن کی میزبانی ملتان کو دی گئی تھی تاہم اب امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ افتتاحی تقریب کراچی میں […]

Read More