پاکستان

پی ٹی آئی نے عثمان بزدار اورخسرو بختیار سمیت 22 ارکان کو پارٹی سے نکال دیا

لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اورسابق وفاقی وزیر مخدوم خسرو بختیار سمیت 22 ارکان کی بنیادی رکنیت ختم کردی۔پاکستان تحریک انصاف نے تادیبی کارروائی کرتے ہوئے پارٹی پالیسی سے انحراف کرنے پر جنوبی پنجاب کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے 22ارکان کو پارٹی سے نکال دیا، سیکریٹری جنرل عمر […]

Read More