پاکستان

وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے بھی الیکشن کا عندیا دے دیا

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ غیر ضروری سیاست کے بجائے الیکشن کا حصہ بنیں ، عوام کی خدمت اولین ترجیح ہونی چاہئے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ بدقسمتی سے سڑکوں پر سیاسی اکھاڑے چل رہے ہیں مجبورا ان کا […]

Read More
پاکستان دنیا

ترکیہ میں بم دھماکوں میں ملوث شامی نژاد لڑ کی گرفتار

ترکیہ میں گزشتہ روز ہونے والے بم دھما کے مرکزی کردار شامی نژاد کرد لڑکی احلام البشیر کو گرفتار کر لیا گیا جس کا تعلق علیحدگی پسند عسکری جماعت کردستان ورکرز پارٹی سے ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق استنبول پولیس نے استقلال ایونیو میں ہونے والے بم دھماکے کے مرکزی کردار کو سی […]

Read More
معیشت و تجارت

ڈالر کو پر لگ گئے ، آج قیمت کیا رہی ؟

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قیمت میں آج اضافے کا رجحان ریکارڈکیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کئے گئے اعدادوشمار کے مطابق آج انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت 0.05 روپے کے اضافے کے بعد 221.69 روپے رہی۔ دیگر کرنسیوں کی بات کریں […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

آرمی چیف کی توسیع کا معاملہ ، رانا ثناءاللہ کا بڑا بیان سامنے آگئے

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی مدت میں توسیع کے معاملے پر ماضی میں جو قانون سازی ہوئی وہ ختم ہونی چاہیے، توسیع ہر آرمی چیف کو ڈسٹرب رکھےگی۔ نجی ٹی وی چینل کیساتھ انٹرویو میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ آنے والے چند […]

Read More
پاکستان دنیا

جوہری ہتھیاروں کی جنگ کبھی نہیں لڑی جانی چاہیے، نہ ہی وہ جیتی جا سکتی ہے، چین امریکہ صدور

وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکہ اور چین کے صدور نے یوکرین میں جوہری ہتھیاروں کے استعمال کے خطرے کا حوالہ دیتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ جوہری ہتھیاروں کی جنگ کبھی نہیں لڑی جانی چاہیے، نہ ہی وہ جیتی جا سکتی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے سی این این کے مطابق یہ ملاقات […]

Read More
پاکستان

یورپی یونین کے ساتھ مستقبل میں تعاون کے خواہاں ہیں ، حنا ربانی کھر

وزیر مملکت امور خارجہ حنا ربانی کھر کہتی ہیں کہ یورپی یونین کے ساتھ مستقبل میں تعاون کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں۔ سوموار کو یورپی یونین کی کمشنر برائے مہاجرین کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ غیر قانونی طور پر بیرون ملک جانے والوں کے خلاف سخت اقدام […]

Read More
پاکستان

پاکستان تحریک انصاف کے چئر مین عمران خان کے زخموں کی فوٹیج منظر عام پر آگئی

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے زخموں کے نشانات کی فوٹیج منظر عام پر آگئی۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کی ٹانگ پر گولیاں لگنےسے آنے والے زخموں کی فوٹیج سامنے آگئی، چیئرمین تحریک انصاف کی دائیں ٹانگ پر زخم کے تین نشان ہیں، جو ابھی تک ٹھیک نہیں ہوئے۔ شوکت خانم اسپتال کے […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

سونے کی قیمت کو پر لگ گئے، آج قیمت کیا رہی؟

سونا پھر مہنگا ہو گیا،ایک تولہ سونا 100 روپے اضافے سے 1 لاکھ 56 ہزار روپے کا ہوگیا۔ 10 گرام سونا 84 روپے اضافے سے 1 لاکھ 33 ہزار 744 روپے کا ہوگیا،ایک تولہ چاندی 1680 روپے پر برقرار رہی،عالمی مارکیٹ میں سونا 14 ڈالر کمی سے 1757 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔

Read More
پاکستان دنیا

استنبول دھماکوں کا مرکزی ملزم گرفتار

ترکیہ کی پولیس نے استنبول دھماکوں کا مرکزی ملزم گرفتار کرلیا۔ ملزم کا تعلق کردش دہشت گرد تنظیم سے ہے، اکیس مشتبہ افراد بھی زیرحراست ہیں جن سے تفتیش جاری ہے۔گزشتہ روز استنبول میں ہونے والے بم دھماکے میں 6 افراد جاں بحق اور 81 زخمی ہوئے ہیں۔ پاکستان کی جانب سے ترکیہ میں دہشت […]

Read More
پاکستان

تحریک آزادی مارچ کیخلاف درخواست ، اسلام آباد ہائی کورٹ سے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہر میں سڑکوں کی بندش پر آئی جی اسلام آباد سے رپورٹ طلب کرلی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ چیف جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی کے دھرنےکے باعث سڑکوں کی بندش کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں وزارت داخلہ کے جوائنٹ سیکرٹری شبیر خٹک عدالت میں پیش […]

Read More