پاکستان

ایم کیو ایم کا بڑا فیصلہ، بلدیاتی انتخابات کی روک تھام کیلئے درخواست دائر

متحدہ قومی مومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) نے کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن فوری روکنے کیلئے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ ایم کیو ایم پاکستان نے درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ بلدیاتی انتخابات سے قبل قانونی پیچیدگیوں کا جائزہ لینا ضروری ہے، کیس کا فیصلہ کرنے سے پہلے ہمارا موقف بھی سنا […]

Read More
پاکستان

آئی ایم ایف سے مذاکرات تاخیر کا شکار

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے مذاکرات سے قبل پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہ کردیا ، اہداف پر مکمل عملدرآمد کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایف بی آر محصولات کے ہدف میں اضافہ کرے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات میں تاریخ کی تبدیلی کر دی […]

Read More
پاکستان

ایف آئی اے نے یہ کیس بنا کر ریاست کا مذاق بنایا ہے ، جسٹس بابر ستار

اسلام آباد ہائیکورٹ نے متنازعہ ٹویٹ پر مقدمے کو ایف آئی اے کے دائرہ اختیار سے تجاوز قرار دے دیا۔عدالت نے شہری کےخلاف مقدمہ خارج کر دیا۔ جسٹس بابر ستار نے مقدمے کی سماعت کے دوران ریمارکس جاری کئے کہ ایف آئی اے نے یہ کیس درج کر کے ریاست کا مذاق ہی بنایا۔ متنازع […]

Read More
پاکستان

وزیرِ اعظم کی لندن سے واپس نہ کی وجہ سامنے آ گئی

وزیرِ اعظم  پاکستان شہباز شریف کی  لندن سے واپس  پاکستان نہ  آنے کی وجہ سامنے آ گئی۔ تفصیلات کے مطابق خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی وطن واپسی کے لیے ایئر پورٹ روانگی سے قبل طبیعت ناساز ہو گئی تھی۔ وزیرِ اعظم کو ایئرپورٹ روانگی سے قبل ہلکا بخار محسوس […]

Read More
پاکستان

حکومت کا چائےاور گھی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کی چائےاور گھی سستا کردیا گیا ۔چائے 45 روپے سے 845 روپے تک سستی کردی گئی جبکہ گھی کی فی کلو قیمت میں9 روپے تک کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور چائے کی پتی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا […]

Read More
پاکستان

سابق شوہر کو سزائے موت، وجیہ سواتی قتل کیس کا فیصلہ آگیا

وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کے جڑواں شہر راولپنڈی کی عدالت نے پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہہ سواتی کے قتل کے مرکزی ملزم سابق شوہر کو سزائے موت سنا دی۔ عدالت نے مجرم کو اغوا کے جرم میں 10 سال قید اور جرمانے کی سزا بھی سنائی۔ مقتولہ کے سابق سسر حریت اللہ اور ملازم سلطان […]

Read More
پاکستان

فیصل واوڈا نے چھرا گھونپا ہے، علی زیدی

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء علی زیدی کا کہنا تھا کہ اختلاف پارٹی سے ممکن ہے فیصل واوڈا نے چھرا گھونپا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما علی زید ی نے کہا ہے کہ اختلاف رائے پارٹی میں ممکن ہے ، ان کا کہنا تھا کہ فیصل واوڈا نے […]

Read More
پاکستان

جرائم پیشہ عناصر کی آگئی شامت،وزیر اعلیٰ پنجاب کا بڑا اقدام

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے لاہور میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم جاری کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور میں جرائم کو ہر صورت کنٹرول کرنے کا حکم دیتے ہوئے 15 دن میں رپورٹ مانگ لی۔ ان کا کہنا تھا کہ عوام کو پُرامن ماحول فراہم کرنے […]

Read More
پاکستان

پارٹی مؤقف کیخلاف بات کرنے پر میجر (ر) خرم حمید کی بنیادی رکنیت ختم

پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی رہنما میجر (ر) خرم حمید خان روکھڑی کی بنیادی رکنیت ختم کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے میانوالی کے ضلعی صدر سلیم گل خان نے بنیادی رکنیت ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ خرم حمید روکھڑی کی بنیادی رکنیت پارٹی پالیسی […]

Read More
پاکستان

وفاقی وزیر تعلیم کا بڑا دعویٰ، عمران خان کو ریسکیو کرنے والے افراد معطل

وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے بیان جاری کیا ہے جس ریسکیو ورکر نے عمران خان کو فرسٹ ایڈ دی اسے معطل کیا جا رہا ہے، ریسکیو ورکر کا کہنا ہے عمران خان کی ٹانگ پر معمولی سا زخم تھا۔ تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا تنویرحسین نے کہا […]

Read More