پاکستان

پی ٹی آئی دور حکومت ، الیکشن کمیشن میں بے شمار بھرتیوں پر قومی اسمبلی میں گونج

پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں 2018 سے 2021 تک الیکشن کمیشن میں 397 افراد بھرتی کیے گئے۔ وزارت پارلیمانی امور نے قومی اسمبلی میں تحریری جواب جمع کروا دیا۔ تحریری جواب کے مطابق 2018 میں 18 افراد بھرتی کیے گئے جبکہ 2019 میں پی ٹی آئی حکومت نے 188 افراد کو نوکری دی۔سال […]

Read More
پاکستان

والد کی خیریت دریافت کرنے ،عمران خان کے صاجزادوں کی پاکستان آمد

پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین، سابق وزیرِاعظم عمران خان کےدونوں بیٹے قاسم اور سلمان لاہور پہنچ گئے۔ عمران خان کے فائرنگ سے زخمی ہونے پر بیٹوں کو بے چینی لندن سے لاہور لے آئی۔ عمران خان کے صاحبزادے قاسم اور سلیمان لندن سے زمان پارک لاہور پہنچ گئے۔ دونوں صاحبزادے اپنے والد کے گلے لگ […]

Read More
پاکستان

وزیر اعظم کا بڑا اقدام ، تحریک آزادی مارچ میں جاں بحق افراد کیلئےمالی امداد کا اعلان

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے تحریک انصاف کے آزادی مارچ میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ کو 50 لاکھ روپے فی کس دینے کا اعلان کردیا۔ وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے بیان جاری کیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے تحریک آزادی مارچ میں جاں […]

Read More
معیشت و تجارت

پاکستانی روپے میں استحکام ، ڈالر کو بریک لگ گئی

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں آج معمولی کمی واقع ہوئی ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں استحکام رہا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 221 روپے 42 پیسے کا ہے۔ ڈالر گذشتہ روز 221 روپے 65 پیسے پر بند ہوا تھا، انٹربینک میں ڈالر 23 پیسے […]

Read More
معیشت و تجارت

ملک میں سونے کی قیمت کم ہو گی، آج قیمت کیا رہی ؟

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت آج 350 روپے کم ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 350 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 53 ہزار 150 روپے ہوگئی ہے۔ دس گرام سونے کا بھاؤ 301 روپے کم ہوکر 131301 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کی […]

Read More
پاکستان

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کو بڑا ریلیف مل گیا

لندن میں موجود پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کو سفارتی پاسپورٹ جاری کر دیا گیا۔ شریف فیملی نے نواز شریف کو سفارتی پاسپورٹ ملنے کی تصدیق کردی ہے۔ سفارتی پاسپورٹ ہونے کے سوال پر نوازشریف نے تصدیق کردی۔ نواز شریف کا کہنا ہے کہ سفارتی پاسپورٹ میرے پاس کئی […]

Read More
پاکستان

اسلام آباد میں ڈینگی کے وار جاری ، 35 نئے کیسز سامنے آگئے

اسلام آباد میں ڈینگی بےقابو ہو گیا۔ ایک دن میں مزید 35 افراد میں ڈینگی کی تشخیص ہوئی۔ ڈسڑکٹ ہیلتھ آفیسر کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 35 کیسز سامنے آئے۔ شہری علاقوں میں 14 جبکہ دیہی ایریاز میں21 کیسز سامنے آئے۔ پمز اسپتال میں ڈینگی کے 9 ، فیڈرل جنرل […]

Read More
پاکستان

ارشد شریف شہید کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی

مقتول صحافی ارشد شریف کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ گئی۔ تفصیلات کے مطابق صحافی ارشد شریف کو قریب سے گولیاں ماری گئیں۔ ابتدائی پورسٹمارٹم رپورٹ کے مطابق ارشد شریف کو دو گولیاں لگیں جس کی وجہ سے انکی موت واقع ہوئی۔ ایک گولی سر اور دوسری پھیپھڑوں کے قریب ماری گئی۔ رپورٹ کے […]

Read More
پاکستان

شفاف تحقیقات کیلئے صرف چیف جسٹس پر اعتماد ہے ، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے بیان جاری کیا کہ شفاف تحقیقات کے لیے صرف چیف جسٹس پر اعتماد ہے ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے غیر ملکی میڈیا کو انٹر ویو دیتے ہوئے بیان جاری […]

Read More
پاکستان

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ن لیگ کو آخری وارننگ جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹرا پارٹی الیکشن نہ کروانے کے معاملے پر مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور سیکرٹری جنرل احسن اقبال کو نوٹسز جاری کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے انٹرا پارٹی الیکشن کے معاملے پر دائر درخواست کی سماعت نثار درانی کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے […]

Read More