ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت آج 350 روپے کم ہوئی ہے۔
سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 350 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 53 ہزار 150 روپے ہوگئی ہے۔
دس گرام سونے کا بھاؤ 301 روپے کم ہوکر 131301 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 1708 ڈالر فی اونس برقرار ہے۔
معیشت و تجارت
ملک میں سونے کی قیمت کم ہو گی، آج قیمت کیا رہی ؟
- by Daily Pakistan
- نومبر 10, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 411 Views
- 2 سال ago
