ریکارڈ قانون سازی اور پی ٹی ڈی سی
حکومت اپنے آخری دن پورے کررہی ہے لیکن جاتے جاتے انہوں نے ملکی پارلیمانی تاریخ میں تیز ترین قانون سازی کا ریکارڈ بھی قائم کرکے پارلیمانی تاریخ میں قانون سازی کی تیز ترین نصف سنچری بھی مکمل کرلی صرف چار روز میں پارلیمان سے 54بل منظور کروا لیے جن میںسے 35نجی یونیورسٹیوں کے قیام سے […]